نوشہرہ ورکاں میں انٹر نیٹ کی رفتار انتہائی سست
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )موبائل نیٹ ورک سروسز شدید متاثر ہو نے پر صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
نوشہرہ ورکاں اور گردونواح میں تمام بڑی موبائل کمپنیوں کی سروس نہ ہونے کے برابر رہ گئی ،انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست جبکہ کال میں بھی دشواری کا سامنا ہے ۔ شہریوں نے اصلاح کا مطالبہ کیا ہے ۔