کامونکے :نوجوا ن نے چچازاد کمسن لڑکی کو درندگی کا نشانہ بنادیا

کامونکے :نوجوا ن نے چچازاد  کمسن لڑکی کو درندگی کا نشانہ بنادیا

کامونکے (نامہ نگار )نوجوا ن نے چچازاد کمسن لڑکی کو درندگی کا نشانہ بنادیا۔ نواحی گاؤں چندنیاں کی نوسالہ (ر) گھر میں اکیلی تھی۔۔

 کہ اُسکے کزن علی معاویہ نے گھر میں گھس کر زبردستی بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنادیا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں