ایس پی ملک بابر علی سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بحال
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس پی ملک بابر علی سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بحال ہوگئے ، محکمانہ کارروائی میں ان پر چارج شیٹ کو مسترد کردیا گیا اور ان کو عہدے پر بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ایس پی ملک بابر علی سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بحال ہوگئے ، محکمانہ کارروائی میں ان پر چارج شیٹ کو مسترد کردیا گیا اور ان کو عہدے پر بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔