آمنہ امجد وڑائچ سی ایم او میونسپل کمیٹی گکھڑ تعینات
گکھڑمنڈی (نامہ نگار )آمنہ امجد وڑائچ کو سی ای او میونسپل کمیٹی تعینات کر دیا گیا ۔ آمنہ امجد وڑائچ کو سی ایم او میونسپل کمیٹی گکھڑ تعینات کر دیا گیا جنہوں نے عہدے کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ۔
آمنہ امجد وڑائچ کو سی ای او میونسپل کمیٹی تعینات کر دیا گیا ۔ آمنہ امجد وڑائچ کو سی ایم او میونسپل کمیٹی گکھڑ تعینات کر دیا گیا جنہوں نے عہدے کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ۔