اویس بسرا بمبانوالہ اورادریس مرزا ایس ایچ او بڈیانہ تعینات

 اویس بسرا بمبانوالہ اورادریس  مرزا ایس ایچ او بڈیانہ تعینات

سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ فیصل شہزاد نے سب انسپکٹر اویس بسرا کو تھانہ بمبانوالہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا جبکہ سب انسپکٹر مرزا ادریس کو تھانہ بڈیانہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ فیصل شہزاد نے سب انسپکٹر اویس بسرا کو تھانہ بمبانوالہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا جبکہ سب انسپکٹر مرزا ادریس کو تھانہ بڈیانہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں