ڈسکہ میں مہنگے داموں فروخت

ڈسکہ میں مہنگے داموں فروخت

موترہ(نامہ نگار ) ڈسکہ اور گردنواح میں عید قربان گزر گئی مگر نان35روپے اور روٹی20روپے تک فروخت ہوتی رہی، انتظامیہ شہریوں کو منافع خوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ کر خود بچوں کیساتھ عید منانے میں مصروف رہی ۔

 ڈسکہ اور گردنواح میں عید قربان گزر گئی مگر نان35روپے اور روٹی20روپے تک فروخت ہوتی رہی، انتظامیہ شہریوں کو منافع خوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ کر خود بچوں کیساتھ عید منانے میں مصروف رہی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں