نشئی خاوند کے خلاف بیوی نے مقدمہ درج کرادیا

راہوالی( نمائندہ دنیا ) نشئی خاوند کے خلاف بیوی نے مقدمہ درج کرادیا۔ محلہ چراغ پورہ کا رہائشی محمد اشرف نشہ کا عادی ہے ،۔۔۔
اکثر اپنی بیوی اور بچوں کو مارتا رہتا ہے اور نشہ کرنے کے لیے پیسے مانگتا ہے ۔ کینٹ پولیس نے بیوی کی رپورٹ پرملزم خاوند کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔