منشیات فروشی اور نا جائز اسلحہ رکھنے پر 3 افراد گرفتار

منشیات فروشی اور نا جائز  اسلحہ رکھنے پر 3 افراد گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ دھلے پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 2 جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر کے۔۔۔

 1کلو400گرام ہیروئن اور1کلو420گرام چرس جبکہ ناجائزرکھنے والے سے ایک پستول اورگولیاں برآمد کر لیں ۔ منشیات فروشوں میں ملزم ندیم عرف دیما دوڑی کے قبضہ سے ایک کلو چارسوگرام ہیروئن اورملزم عتیق الرحمٰن کے قبضہ سے ایک کلو چارسو بیس گرام چرس برآمد کرلی جبکہ ملزم عزت اللہ سے پستول اورگولیا ں برآمد کرلی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں