کم پیمائش ، پٹرول پمپ کو جرمانہ

کم پیمائش ، پٹرول پمپ کو جرمانہ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر میاں مراد حسین نے عملہ کے ہمرا ہ کارروائی کر تے ہوئے پیمانہ پورا نہ ہونے اور گراں فروشی پر شیل پٹرول پمپ کو50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

اسسٹنٹ کمشنر میاں مراد حسین نے عملہ کے ہمرا ہ کارروائی کر تے ہوئے پیمانہ پورا نہ ہونے اور گراں فروشی پر شیل پٹرول پمپ کو50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں