نوجوان چناب میں ڈوب گیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) دریائے چناب میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ بجوات کے گائوں سدر پورہ کے قریب ڈوبنے والے 18 احمد کی لاش کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 نے آپریشن شروع کر دیا ۔
دریائے چناب میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ بجوات کے گائوں سدر پورہ کے قریب ڈوبنے والے 18 احمد کی لاش کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 نے آپریشن شروع کر دیا ۔