ڈپٹی کمشنر گو جرانوالہ نے ڈی سی گجرات کا اضافی چارج سنبھال لیا

ڈپٹی کمشنر گو جرانوالہ نے ڈی سی گجرات کا اضافی چارج سنبھال لیا

گجرات(سٹی رپورٹر)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ نوید احمد کو ڈپٹی کمشنرگجرات کااضافی چارج دیتے ہوئے۔۔۔

 باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،نوید احمدنے رات گئے بطورڈپٹی کمشنرگجرات کااضافی چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں