نا معلوم افرادنے 2 خواتین کو اغوا کر لیا

نا معلوم افرادنے 2 خواتین کو اغوا کر لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)مختلف واقعات میں خاتون اور لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ رنگپورہ کے علاقہ پورہ ہیراں میں نبیل کی بھابھی (ق)اور تھانہ صدر پسرور کے علاقہ سے نامعلوم افراد نے عمران کی بیٹی (ا)کو اغوا کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں