وزیرآباد:پانی کا بے دریغ استعمال روکنے کیلئے متعدد سروس سٹیشن سیل

وزیرآباد:پانی کا بے دریغ استعمال  روکنے کیلئے متعدد سروس سٹیشن سیل

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر کے مختلف مقامات پر چھاپے ،پانی کا بے دریغ استعمال روکنے کیلئے متعدد سروس سٹیشنز سیل کر دئیے ۔

مراد حسین نیکو کارہ نے کہا کہ جب تک استعمال شدہ پانی کے ٹریٹمنٹ کیلئے مشینیں نصب کر کے دوبارہ قابل استعمال نہیں بنایا جاتا ، سروس سٹیشن بند رہیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں