2 افراد نے موٹر سائیکل چھین کر آ گ لگا دی

2 افراد نے موٹر سائیکل چھین کر آ گ لگا دی

موترہ، ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )نوجوان کی موٹرسائیکل کو آگ لگا دی گئی ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ آدم دراز کا حسن موٹرسائیکل پر قبرستان کی طرف جارہاتھاکہ عدنان اور نامعلوم نے روک لیا اور موٹرسائیکل مانگی اس نے انکار کیاتو انہوں نے موٹرسائیکل چھین کر آگ لگادی اور اس سے 30ہزار روپے بھی چھین لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں