کامونکے :ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،لوڈر رکشہ ڈرائیور گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد نے ٹریفک قوانین کی۔۔۔
خلاف ورزی کرنے پر محلہ رسولنگر کے لوڈر رکشہ ڈرائیور گلفام کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرادیا۔