مردا ن ،فائرنگ، حادثات میں 6افرادزخمی
مردان ( نمائندہ دنیا )رستم کے علاقے چڑکو میں فائرنگ، گولی لگنے سے 28سالہ فواد شدید زخمی، کاٹلنگ سرفراز کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 45 سالہ مختیار زخمی ہوگیا ۔
ادھرشہرکے مختلف علاقوں میں حادثات میں 4افرادزخمی ہوگئے۔