جامکے چٹھہ:عرفان افضل چٹھہ نے خونی دشمنوں میں صلح کرادی

جامکے چٹھہ:عرفان افضل چٹھہ  نے خونی دشمنوں میں صلح کرادی

جامکے چٹھہ (نامہ نگار)اتحاد و اتفاق اور بھائی چارہ کسی بھی ترقی پسند معاشرے کا ہمیشہ حسن ہوتا ہے اور۔۔۔

 امن و سلامتی کے خواہاں افراد اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ افراد ہوتے ہیں لڑائی جھگڑے میں نفرتوں کو ختم کرنا اچھا عمل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار عرفان افضل چٹھہ نے حضرت کیلیانوالہ میں قتل کے مقدمہ میں صلح کے موقع پر کیا ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل سید غلام شبیر شاہ کا بیٹا شہدی شاہ جس کو عبدالرحمن عرف گوگی چٹھہ کے بیٹے نے قتل کر دیا تھا ،عرفان افضل چٹھہ نے ذاتی کوششوں سے دونوں خاندانوں میں مسجد میں بیٹھ کر صلح کرا دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں