میونسپل کارپوریشن گجرات گیپگو کی 10 کروڑ روپے کی نادہندہ
گجرات(سٹی رپورٹر )میونسپل کارپوریشن گجرات گیپگو کی 10 کروڑ روپے کی نادہندہ ہے ۔
، ریکوری ٹیم کے مطابق صرف 2 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے جبکہ ابھی بھی 10 کروڑ روپے بقایا ہیں ، علاوہ ازیں ڈی پی او آفس بھی 70سے 80 لاکھ روپے کا ڈیفالٹر ہے ۔