سیالکوٹ:رافی کھوکھرگینگ گرفتار موٹر سائیکلیں ، سمارٹ فون برآ مد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ہیڈ مرالہ پولیس نے رافی کھوکھرگینگ کے عبدالرافع قادری عرف رافی کھوکھرسکنہ ظہورہ، راحت علی سکنہ ظہورہ ،حفیظ سکنہ مہدی پور کو گرفتارکرکے۔۔۔
4 موٹرسائیکل ، 8 سمارٹ فون مالیت 2 لاکھ 50 روپے ، 2 لاکھ روپے ، چوری شدہ واٹرپمپ برآمدکرکے ملزموں کے خلاف 12 مختلف نوعیت کے مقدمات درج کر لئے ۔