میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے ملازمین کیلئے عدنان فیصل کی عید ملن پار ٹی

میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے ملازمین  کیلئے عدنان فیصل کی عید ملن پار ٹی

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )میونسپل کمیٹی ڈسکہ کی ایمپلائرز یونین کے امیدوار برائے صدر عدنان فیصل گورائیہ کی طرف سے۔۔۔

 بلدیہ ملازمین کیلئے ان کی رہائش گاہ الحرم ٹاؤن میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاگیا ، میونسپل کمیٹی ڈسکہ کی ایمپلائرز یونین کے بانی چودھری خالد پرویز’سابق صدر رانا نواز’سابق جنرل سیکرٹری توقیراحمد سمیت انچارج واٹر سپلائی سید زوار حسین شاہ ’انچارج میونسپل لائبریری محمدشاہد رفیق’انکروچمنٹ انسپکٹر اکمل شہزاد ’رانا محمدنواز’مزمل حسین سونی ’رانا ارشد علی ’مزمل بٹ اور محمدعتیق ساجد ودیگرنے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں