گجرات:رخسار علی ایم او ایس برانچ کے انچارج مقرر
گجرات(سٹی رپورٹر )چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خالق داد گاڑھا نے کروڑوں روپے کی ریکوری کرنیوالے واٹر ریٹ برانچ کے انچارج رخسار علی کو ایم او ایس برانچ کا انچارج لگادیا جبکہ ارشاد احمد کو واٹر ریٹ کا اضافی چارج دیدیا۔
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خالق داد گاڑھا نے کروڑوں روپے کی ریکوری کرنیوالے واٹر ریٹ برانچ کے انچارج رخسار علی کو ایم او ایس برانچ کا انچارج لگادیا جبکہ ارشاد احمد کو واٹر ریٹ کا اضافی چارج دیدیا۔