نوشہرہ ورکاں:مو ٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے لاکھوں روپے لوٹ لئے

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )موٹر سائیکل سوار گینگ نے دن دہاڑے ساڑھے چار لاکھ روپے لوٹ لیے ۔۔۔
بتایاگیا ہے کہ شرقی غلہ منڈی کا محمد شبیر مقامی بینک سے ساڑھے لاکھ روپے نکلواکر شرقی غلہ منڈی کی جانب روانہ ہوا،جہاں موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے رقم لوٹ لی اور فرار ہوگئے ۔ پو لیس تاحال ملزموں کو گرفتار نہیں کر سکی ۔