ڈی پی او حافظ آ باد کی ونیکی تارڑ، جلالپور بھٹیاں اور تھانہ صدر میں کھلی کچہریاں

ڈی پی او حافظ آ باد کی ونیکی تارڑ، جلالپور  بھٹیاں اور تھانہ صدر میں کھلی کچہریاں

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عاطف نذیر نے عوامی مسائل کے فوری حل اور ۔۔۔

پولیس کے عوام سے روابط کو مؤثر بنانے کیلئے تھانہ ونیکی تارڑ، تھانہ جلالپور بھٹیاں اور تھانہ صدر کی ملحقہ چوکی سولنگی اعوان میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔ ڈی پی او نے کھلی کچہریوں کے دوران شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل تفصیل سے سنے اور متعدد شکایات پر موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں