خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں میں عر س کاانعقاد

خانقاہ محبوب آباد شریف  حویلیاں میں عر س کاانعقاد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں میں 88 واں سالانہ سہ روزہ عرس مبارک ابو القاضی پیر سید محبوب علی شاہ کاظمی چشتی نظامی سہروردی منعقد ہوا۔

سیالکوٹ سے مریدین و زائرین نے مرکزی سیکرٹری جنرل مشائخ وعلماء کونسل ایس اے حکیم القادری اور خلیفہ صوفی اﷲ دتہ محمودی قادری خصوصی شرکت کی آخری روز کی نشست میں ملک بھر سے علماء ربانی مشائخ حقانی اور مشہور قراء کرام نعت خوان شریک ہوئے ،صدارتی خطاب میں نقیب الاشراف مفکر اسلام ابو زین پیر سید محی الدین محبوب حنفی قادری کاظمی ماتریدی سجادہ نشین خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں نے فرمایا کہ جن سے فائدہ و نفع اٹھایا جائے ان کے ساتھ معاملات خوشی سے طے کئے جائیں تو وہ شخصیات جن سے دینی اخروی فائدہ ملے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں