منشیات فروش گرفتار ، ہیروئن برآ مد
ڈسکہ(نامہ نگار )دوران گشت و ناکہ بندی ملزم سے 1کلو سے زائد ہیرو ئن برآمد کر لی گئی ۔ تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت سول چوک ڈسکہ میں منشیات ڈیلر سرفراز کو قابو کر کے 1کلو100گرام ہیرو ئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
دوران گشت و ناکہ بندی ملزم سے 1کلو سے زائد ہیرو ئن برآمد کر لی گئی ۔ تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت سول چوک ڈسکہ میں منشیات ڈیلر سرفراز کو قابو کر کے 1کلو100گرام ہیرو ئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔