نوجوان گرکر شدید زخمی

نوجوان گرکر شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )خان ٹاؤن کااحمدموٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں عثمان، بلال، احسن، محمد امین، شاہ زیب،سعدیہ اورعثمان شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

خان ٹاؤن کااحمدموٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں عثمان، بلال، احسن، محمد امین، شاہ زیب،سعدیہ اورعثمان شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں