نوشہرہ ورکاں :موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں کی لوٹ مار جاری

نوشہرہ ورکاں :موٹر سائیکل  سوار ڈاکو ئوں کی لوٹ مار جاری

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے مزید 3 افراد کو لوٹ لیا ۔ فیاض ناہرا سول ہسپتال سے ڈیوٹی ختم کر کے گاؤں ارگن بنگلہ جا رہا تھا کہ۔۔۔

 ڈاکوؤں نے موبائل فون اور 21 ہزار روپے لوٹ کر لئے ۔ چک چودھری کے عبدالغفار اور بھائی سے ساگو بھاگو کے قریب ڈاکوؤں نے 24 ہزار روپے لوٹ لئے ۔ گوبند پورہ کا انصر دوستوں کے ہمراہ دھاروکی سے واپس گاؤں جا رہے تھے کہ نتھو سویا کے قریب ڈاکو موٹر سائیکل ،موبائل فون اور 10 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں