پتنگ فروش گرفت میں آ گیا

پتنگ فروش گرفت میں آ گیا

راہوالی (نمائندہ دنیا)پتنگ فروش کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں پتنگیں برآمد کرلی گئیں ۔ اے ایس آئی شہبازنت نے دوران گشت نعیم مغل ساکن کشمیر کالونی کوشاہراہ قائداعظم ڈھینگرانوالی سے 27 پتنگوں اور ڈورسمیت قابو کرلیا ۔

پتنگ فروش کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں پتنگیں برآمد کرلی گئیں ۔ اے ایس آئی شہبازنت نے دوران گشت نعیم مغل ساکن کشمیر کالونی کوشاہراہ قائداعظم ڈھینگرانوالی سے 27 پتنگوں اور ڈورسمیت قابو کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں