ٹکر سے میڈیکل کا طالبعلم جاں بحق
کامونکے (تحصیل رپورٹر )میڈیکل کالج کا طالبعلم ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ گوجرانوالہ کا محمد حمزہ موٹر سائیکل پر میڈیکل کالج جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ گھنیا یوٹرن کے نزدیک ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا ، وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
میڈیکل کالج کا طالبعلم ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ گوجرانوالہ کا محمد حمزہ موٹر سائیکل پر میڈیکل کالج جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ گھنیا یوٹرن کے نزدیک ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا ، وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔