پٹرولنگ پوسٹ سوہدرہ پر ڈرائیونگ لائسنس سینٹر قائم

پٹرولنگ پوسٹ سوہدرہ پر ڈرائیونگ لائسنس سینٹر قائم

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پٹرولنگ پوسٹ سوہدرہ پر ڈرائیونگ لائسنس سینٹر قائم کر دیا گیا ، ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ذوالفقار ورک نے کہا کہ شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے دو دراز سفر نہیں کرنا پڑے گا، انچارج پوسٹ مبشر جاوید بھی موجو دتھے ۔۔۔

ٹرولنگ پوسٹ سوہدرہ پر ڈرائیونگ لائسنس سینٹر قائم کر دیا گیا ، ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ذوالفقار ورک نے کہا کہ شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے دو دراز سفر نہیں کرنا پڑے گا، انچارج پوسٹ مبشر جاوید بھی موجو دتھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں