راہوالی:3 افراد نے 11 سالہ لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

راہوالی:3 افراد نے 11 سالہ  لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

راہوالی(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )تین اوباشوں نے مسجد کی چھت اور سیڑھیوں پر 11سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔۔

گلشن کالونی کے ر ہائشی محمد نواز کے بھانجے نے گھر آکر بتایا کہ نماز عشا کے بعد عبدالرحمن ،عبداﷲ اسلم ملک،عقیل حیدر زبردستی جامع مسجد گلشن کالونی کی چھت پر لے گئے ،سیڑھیوں کی ممٹی میں عبدالرحمن نے بازو پکڑ لئے ،عبداﷲاورعقیل حیدر نے بدفعلی کی جبکہ اگلے روز عبداﷲ نے زبردستی مسجد میں لے جا کر بدفعلی کی، عبدالرحمن اورعقیل مسجد کے باہر کھڑی نگرانی کرتے رہے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں