2 بجلی چور قابو آ گئے

2 بجلی چور قابو آ گئے

کامونکے (نامہ نگار )بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے ایس ڈی اوز فرحان منیر اور محمد رمضان کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے موضع ملکے کے محمود اور بیگ پور روڈ کے یاسر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے ایس ڈی اوز فرحان منیر اور محمد رمضان کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے موضع ملکے کے محمود اور بیگ پور روڈ کے یاسر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں