ایجوکیشن ریفارمز پروگرام کے تحت ڈی سی کا مختلف سکولوں کا دورہ
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے گڈگورننس انیشیٹیوز ایجوکیشن ریفارمز پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا گورنمنٹ ملت ہائی سکول سٹیلائیٹ ٹاؤن۔۔۔
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 12، ڈیف اینڈ ڈیفیکٹیو ہئیرنگ سنٹر پیپلز کا دورہ،وزیر اعلٰی پنجاب کے احکامات پر سرکاری سکولوں میں سہولیات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اساتذہ اور سٹاف ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرے ۔انہوں نے کہا کہ چھٹیوں کے دوران سکولوں کی صفائی ستھرائی کو برقرار رکھا جائے ۔مون سون بارشوں کے دوران چھتوں اور ڈینگی مچھر کی افزائش کے ممکنہ مقامات کو صاف اور خشک رکھنے کی بھی ہدایت کی۔