لدھیوالہ وڑائچ اور قاضی کوٹ سے 2 نوجوان اغوا

لدھیوالہ وڑائچ اور قاضی  کوٹ سے 2 نوجوان اغوا

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )لدھیوالہ وڑائچ اور قاضی کوٹ سے 2 نوجوان اغوا پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے قاضی کوٹ کا 22سالہ محمد شاہد اپنے دوستوں کے ساتھ ہوٹل پر کھانا کھانے گیا ۔۔۔

جسے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا جبکہ لدھیوالہ وڑائچ کے رہائشی 22سالہ عبدالسمیع کو بھی نامعلوم اغوا کار اغوا کر کے لے گئے ، تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے مقدمات درج کر کے مغویوں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں