تتلے عالی :لاؤڈسپیکر کے استعمال پر2خطبا کیخلاف مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار ) جمعہ کی تقریر میں لاؤڈسپیکر کے استعمال پر2خطبا کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
جمعہ کے دن لاؤڈسپیکر پر تقریریں کرنے پر تتلے عالی پولیس نے جامعہ مسجد یاسین فاطمہ ماڑی بھنڈراں کے خطیب قاری قاسم ،جامعہ مسجد تاجدار ختم نبوت کے خطیب مولوی غلام جعفر کیخلاف مقدمات درج کرلئے تاہم گرفتاریاں عمل میں نہیں لائی گئیں۔