ڈاکٹر فیصل راشد پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس تعینات

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )چودھری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف اسحاق کو تبدیل کر کے ڈاکٹر فیصل راشد کو تعینات کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اختیارات و ہسپتال کی مبینہ طور پر اندرونی سیاست میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے تبادلے کا سبب بنی۔