ڈاکوئوں نے نوجوان کو لوٹ لیا
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)بینک سے رقم لیکر کر گھر جاتے نوجوان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ محلہ چاہ ورناں والا کا رہائشی گلفام بینک سے رقم لیکر کر نکلا جسے 2موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک کر2 لاکھ 30 ہزار روپے لوٹ لئے ۔
بینک سے رقم لیکر کر گھر جاتے نوجوان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ محلہ چاہ ورناں والا کا رہائشی گلفام بینک سے رقم لیکر کر نکلا جسے 2موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک کر2 لاکھ 30 ہزار روپے لوٹ لئے ۔