قتل واقدام قتل کے مقدمہ کا اشتہاری پولیس کو چکمہ دے کر فرار

قتل واقدام قتل کے مقدمہ کا  اشتہاری پولیس کو چکمہ دے کر فرار

تتلے عالی(نامہ نگار )قتل واقدام قتل کے مقدمہ کا اشتہاری پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔

تتلے عالی پولیس کو اطلاع ملی کہ قتل و اقدام قتل کے مقدمہ اشتہاری مجرم گلفام احمد سکنہ جاجوکی سعد اور تنویر کے ہمراہ ارتالی ورکاں کے ہوٹل میں کھانا کھا رہے ہیں، پولیس پہنچی تو مجرم اشتہاری بغیر نمبر موٹر سائیکل پر بیٹھ کر دونوں دوستوں کے ساتھ فرار ہوگیا۔پولیس نے کھانا کھلانے اور فرار کروانے پر شہباز اور تنویر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں