کامونکے :اوباش شخص کی گھر میں گھس کر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش

کامونکے :اوباش شخص کی گھر میں  گھس کر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش

کامونکے (نامہ نگار )اوباش شخص کی گھر میں گھس کر دوشیزہ سے درندگی کی کوشش۔بتایا گیا ہے کہ واہنڈو کے بوٹا کی جواں سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران قیصر نامی شخص نے داخل ہوکر زبردستی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش شخص کی گھر میں گھس کر دوشیزہ سے درندگی کی کوشش۔بتایا گیا ہے کہ واہنڈو کے بوٹا کی جواں سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران قیصر نامی شخص نے داخل ہوکر زبردستی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں