گجرات:در یائے چناب کنارے جھگیاں اور کینٹینز سیل
گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے دریائے چناب کے کنارے کا دورہ کیا اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی۔ ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر کنارے پر قائم جھگیاں اور کینٹینز سیل کر دی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے دریائے چناب کے کنارے کا دورہ کیا اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی۔ ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر کنارے پر قائم جھگیاں اور کینٹینز سیل کر دی گئیں۔