تین نوجوانوں کو پتنگوں اور ڈور سمیت دھرلیاگیا

تین نوجوانوں کو پتنگوں  اور ڈور سمیت دھرلیاگیا

سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے تین نوجوانوں کو پتنگوں اور ڈوروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ نیکاپورہ کے علاقوں سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے سہیل سے تین پتنگیں اورڈور، تسمین سے تین پتنگیں اور ڈور اور ظہور سے چا ر پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں