گھریلو تنازعہ :بھائی اور بھابی پرتشدد
سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)گھریلو تنازعہ بھائی نے بھائی اور اسکی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ وارڈ نمبر چھ میں ملزم لیاقت نے گھریلو تنازعہ پر اپنی بھابھی نثار فاطمہ اور اسکے شوہر کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔