راہوالی:کریانہ سٹور کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے اور سامان چوری

 راہوالی:کریانہ سٹور کے تالے توڑ  کر لاکھوں روپے اور سامان چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا ) نامعلوم چور محلہ شریف فارم میں واقع اﷲ توکل کریانہ سٹور کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے ،ہزاروں روپے کا سامان چرا لیا۔۔۔

 جبکہ جاتے ہوئے ڈی وی آر بھی ساتھ لے گئے ۔محلہ شریف فارم کا رہائشی عمیر بن سلیم رات کو دکان بند کر گھر چلا گیا صبح اُٹھ کر دکان پر گیا تو دیکھا کہ غلہ میں پڑی رقم ایک لاکھ 60 ہزار روپے غائب تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں