چودھری اصغر کی بیٹی کی تقریب رخصتی سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

 چودھری اصغر کی بیٹی کی تقریب رخصتی  سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)معروف سیاسی وسماجی شخصیت چودھری محمد اصغر دھکڑ کی بیٹی کی تقریب رخصتی بڑے سیاسی ا کٹھ میں تبدیل ہو گئی۔

 اوسلو میں منعقدہ تقریب میں نارویجن پاکستانی کمیونٹی کی اہم سیاسی، سماجی، مذہبی، کاروباری اور علمی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مذہبی رہنما مفتی اسجد محمود نے خطاب میں نکاح کی اہمیت، زوجین کے درمیان محبت، وفاداری، اعتماد اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کامیاب ازدواجی زندگی کے بنیادی اصولوں پر بصیرت افروز گفتگو کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں