تتلے عالی :مجو چک کے قریب ٹریفک حادثات میں6افراد شدید زخمی

تتلے عالی :مجو چک کے قریب ٹریفک  حادثات میں6افراد شدید زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار )مجو چک کے قریب ٹریفک حادثات میں6افراد شدید زخمی ہوگئے ۔گوجرانوالہ سے صادق آباد جانے والی بس نمبر بی وائی اے 616گزشتہ شب10بجے لوڈر رکشہ سے ٹکرا گئی۔

 جس سے رکشہ میں سوار ادریس بشیر،ندیم جلال ، امان شاہ سکنہ راجکوٹ شدید زخمی ہو گئے ،موٹر سائیکل سوار وقوع دیکھنے کیلئے رکے تو کار نمبر ای ای ایف8821نے ٹکر ماردی جس سے عدنان یوسف ،2 بیٹے نور اور حسنین زخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے شیخوپورہ ہسپتال بھجوا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں