کامونکے :نا معلوم افراد نے ایک شخص کواغوا کر لیا

کامونکے :نا معلوم افراد  نے ایک شخص کواغوا کر لیا

کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے 30 سالہ شخص کو اغوا کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں دراجکے کا (م)موضع قلعہ نوہد سنگھ جانے کیلئے گھر سے نکلا جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ صدر پولیس نے مغوی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

نامعلوم افراد نے 30 سالہ شخص کو اغوا کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں دراجکے کا (م)موضع قلعہ نوہد سنگھ جانے کیلئے گھر سے نکلا جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ صدر پولیس نے مغوی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں