وزیرآباد :جامن اتارتے درخت سے گر کر 5 بچوں کا باپ جاں بحق

وزیرآباد :جامن اتارتے درخت  سے گر کر 5 بچوں کا باپ جاں بحق

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )جامن اتارتے درخت سے گر کر 5 بچوں کا باپ جاں بحق ہو گیا ۔ نواحی علاقہ احمد نگر چٹھہ کا رہائشی 26سالہ اللہ دتہ درخت پر چڑھ کر جامن توڑ رہا تھا کہ اچانک گرکر دم توڑ گیا ۔

جامن اتارتے درخت سے گر کر 5 بچوں کا باپ جاں بحق ہو گیا ۔ نواحی علاقہ احمد نگر چٹھہ کا رہائشی 26سالہ اللہ دتہ درخت پر چڑھ کر جامن توڑ رہا تھا کہ اچانک گرکر دم توڑ گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں