ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کا قاتل اسرائیل قابل رحم نہیں:میاں اسلم

ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کا قاتل  اسرائیل قابل رحم نہیں:میاں اسلم

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )چیئرمین مسلم لیگ (ن)اٹلی میاں اسلم نے کہا ہے کہ اسرائیل ہٹ دھرمی سے باز نہیں آرہا۔۔۔

 روزانہ صہیونی مظلوم فلسطینی مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں،کھانا لینے کے لئے قطاروں میں کھڑی عورتوں اور بچوں پر اسرائیل کی جانب سے بمباری کی شدید مذمت کرتے ہیں،انسانی حقوق کے علمبردار وں کی اسرائیل کی جارحیت پر خاموشی سوالیہ نشان ہے ، ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کا قاتل اسرائیل قابل رحم نہیں،دہشت گردی اسرائیل کی جارحیت کو روکنا تمام عالم سلام کی اجتما عی ذمہ داری ہے۔یہود وہنود طاقت کے بل پر مسلم امہ کو دبانا چاہتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں