تتلے عالی میں 40فیصدسے زائد علاقہ صفائی سے محروم

تتلے عالی میں 40فیصدسے  زائد علاقہ صفائی سے محروم

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں 40فیصدسے زائد علاقہ صفائی سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ملت ویلفیئر فاؤنڈیشن ومکینوں کی جانب سے کمشنر گوجرانوالہ ،چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ودیگر افسر وں کو دی گئی۔۔۔

درخواستوں میں کہا گیا ہے تتلے عالی 50ہزار آبادی کا قصبہ ہے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکر گلی محلوں ،شاہراہوں کی صفائی کے بجائے تمام توجہ گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ کی صفائی پر دیتے ہیں جبکہ محلوں،گلیوں،نالیوں کی صفائی نہ ہونے کے برابر ہے ، اگر کوئی صفائی کرے بھی تو کوڑے کے ڈھیر نہیں اٹھائے جاتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں