حافظ آباد:مرکزی انجمن تاجران کے سابق صدر شیخ صوبہ انتقال کرگئے

حافظ آباد:مرکزی انجمن تاجران کے  سابق صدر شیخ صوبہ انتقال کرگئے

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )مرکزی انجمن تاجران کے سابق صدر اور ضلع کی کاروباری سماجی اور دینی شخصیت شیخ محمدصوبہ مسلم کالونی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ، نماز جنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مرکزی انجمن تاجران کے سابق صدر اور ضلع کی کاروباری سماجی اور دینی شخصیت شیخ محمدصوبہ مسلم کالونی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ، نماز جنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں